مقامی بیماری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی بیماری جو کسی خاص جگہ پر رہنے کی وجہ سے ہو ایسی بیماری جو کسی خاص عضو بدن تک محدود ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی بیماری جو کسی خاص جگہ پر رہنے کی وجہ سے ہو ایسی بیماری جو کسی خاص عضو بدن تک محدود ہو۔